Mohsin e Millat - محسن ملت
کچھ عجب نہیں کہ یہ ایپ متلاشیان راہ حق اور محققین کے لئے مبانی تحقیق میں سے قرار پائے کہ اس میں احوال زندگانی محسن ملتؒ کے ذیل میں مسؤلین مدارس، اساتذہ کرام، طلاب، زعما قوم مخیر حضرات بانیان مجالس، ذاکرین، خطبا، ادبا، شعراء و دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کے لئے کامیاب زندگی بسر کرنے کے راہنما اصول اور زمانہ عسرت و عشرت میں توکل بر خدا کے چشم کشا مظاہر جامہ الفاظ کی صورت میں تمام تر التزامات کے ساتھ موجود ہیں۔